مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِي صِيَامِ عَاشُورَاءَ] · حديث 5107
5107 - وَعَنْ عَلِيٍّ «أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَصُومُ عَاشُورَاءَ وَيَأْمُرُ بِهِ». رَوَاهُ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ وَالْبَزَّارُ، وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ، وَثَّقَهُ شُعْبَةُ وَالثَّوْرِيُّ، وَفِيهِ كَلَامٌ كَثِيرٌ.
حضرت علیؓ بیان کر تے ہیں : نبی اکرم ﷺ عاشوراء کے دن روزہ رکھا کرتے تھے‘ اور اس کا حکم بھی دیتےیہ روایت عبداللہ بن احمد نے اورامام بزار نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی جابرجعفی ہے ‘جسے شعبہ اور ثوری نے’’ثقہ‘‘ قرار دیا ہے اور اس کے بارے میں بہت زیادہ کلام کیا گیا ہے۔
عَلِيٍّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter on the Ashura fast] · Hadith 5107
