مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِي فَضْلِ الصَّوْمِ] · حديث 5083
5083 - وَعَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّهُ قَالَ: «يَا رَسُولَ اللَّهِ، مَا الصَّوْمُ؟ قَالَ: " فَرْضٌ مُجْزِئٌ». رَوَاهُ أَحْمَدُ فِي حَدِيثٍ طَوِيلٍ، وَيَأْتِي إِنْ شَاءَ اللَّهُ بِتَمَامِهِ، وَفِيهِ رَجُلٌ لَمْ يُسَمَّ.
حضرت ابوذ رغفاری رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: انہوں نے عرض کی : یا رسول اللہ ! روز ہ کیا ہے؟ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک ایسا فرض ‘ جو کفایت کر جاتا ہے۔ یہ روایت امام احمد نے ایک طویل حدیث میں ذکر کی ہے جو آگے چل کر ایک مکمل طور پر آئے گی ‘ اگر اللہ نے چاہا اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے ‘ جس کا نام بیان نہیں کیا گیا ہے۔
أَبِي ذَرٍّ أَنَّهُ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter on the virtue of fasting] · Hadith 5083
