مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ] · حديث 5059
5059 - وَعَنْ حَوْطٍ الْعَبْدِيِّ قَالَ: سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ عَنْ لَيْلَةِ الْقَدْرِ فَقَالَ: مَا أَشُكُّ وَمَا أَمْتَرِي أَنَّهَا سَبْعَ عَشْرَةَ لَيْلَةَ أُنْزِلَ الْقُرْآنُ وَيَوْمَ الْتَقَى الْجَمْعَانِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَحَوْطٌ قَالَ الْبُخَارِيُّ: حَدِيثُهُ هَذَا مُنْكَرٌ.
حوط عبدی بیان کرتے ہیں: میں نے حضرت زید بن ارقم ؓ سے شب قدر کے بارے میں سوال کیا ‘تو انہوں نے فرمایا: مجھے اس بارے میں کوئی شک نہیں ہے کہ یہ ستر ہو یں رات ہوتی ہے‘ جس میں قرآن نازل ہوا اور جب دوگر وہ ایک دوسرے کے سامنے آئے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ۔حوط نامی راوی کے بارےمیں امام بخاری نے یہ کہاہے :اس کی نقل کردہ سے حدیث منکر ہے۔
مَا أَشُكُّ وَمَا أَمْتَرِي ← لَيْلَةِ الْقَدْرِ ← سَأَلْتُ زَيْدَ بْنَ أَرْقَمَ ← حَوْطٍ الْعَبْدِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter in the Night of Decree] · Hadith 5059
