مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ] · حديث 5047
5047 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ «أَنَّ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: يَا نَبِيَّ اللَّهِ، إِنِّي شَيْخٌ كَبِيرٌ عَلِيلٌ، فَمُرْنِي بِلَيْلَةٍ لَعَلَّ اللَّهَ يُوَفِّقُنِي فِيهَا لِلَيْلَةِ الْقَدْرِ. فَقَالَ: " عَلَيْكَ بِالسَّابِعَةِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن عباس ؓ بیان کرتے ہیں: ایک شخص نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے عرض کی: اے اللہ کے نبی! میں بوڑھاعمر رسیدہ بیمارشخص ہوں آپ مجھے کسی ایک رات کے بارے میں ہدایت کیجئے تا کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس رات شب قدرنصیب کر دے تو نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا:’’تم پر ساتو یں رات لازم ہے‘‘۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے اور اس کے رجال’’صحیح‘‘ کے رجال ہیں ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ أَنْ رَجُلًا أَتَى النَّبِيَّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter in the Night of Decree] · Hadith 5047
