مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ الِاعْتِكَافِ] · حديث 5023
5023 - وَعَنْ مُعَيْقِيبٍ قَالَ: «اعْتَكَفَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي قُبَّةٍ مِنْ خُوصٍ بَابُهَا مِنْ حَصِيرٍ، وَالنَّاسُ فِي الْمَسْجِدِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ النَّضْرُ بْنُ سَعِيدٍ الْبَهَرْتِيرِيُّ ; وَلَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُ.
حضرت معیقیب ؓبیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھجور کے پتوں سے بنے ہوئے خیمےمیں اعتکاف کیاتھا جس کے دروازے پر چٹائی لگی ہوئی تھی اور لوگ مسجد میں موجود تھے۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر اور معجم اوسط میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی نضر بن سعید بہر تیری ہے میں نے کسی کو اس کے حالات بیان کرتے ہوئے نہیں پایاہے۔
مُعَيْقِيبٌ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter of I'tikaaf] · Hadith 5023
