مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ بَابُ الْغِيبَةِ لِلصَّائِمِ] · حديث 5011
5011 - وَعَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «مَنْ لَمْ يَدَعِ الْخَنَا وَالْكَذِبَ فَلَا حَاجَةَ لِلَّهِ أَنْ يَدَعَ طَعَامَهُ وَشَرَابَهُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ وَالْأَوْسَطِ، وَفِيهِ مَنْ لَمْ أَعْرِفْهُ.
حضرت انس بن مالکؓ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا:’’ جوشخص فحش کلامی اور جھوٹ کونہیں چھوڑتا ہے ‘تو اللہ تعالیٰ کو اس بات کی کوئی حاجت نہیں ہے کہ وہ اپنا کھانا پیناچھوڑ دے‘‘۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیراور معجم اوسط میں نقل کی ہے ‘اور اس کی سند میں ایک راوی ایسا ہے جس سے میں واقف نہیں ہوں ۔
اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › Chapter of backbiting for the fasting person] · Hadith 5011
