مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابُ الْحِجَامَةِ لِلصَّائِمِ] · حديث 4987
4987 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " «أَفْطَرَ الْحَاجِمُ وَالْمَحْجُومُ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُ الْبَزَّارِ مُوَثَّقُونَ ; إِلَّا أَنَّ فِطْرَ بْنَ خَلِيفَةَ فِيهِ كَلَامٌ، وَهُوَ ثِقَةٌ.
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ’’پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے کا روزہ ٹوٹ گیا‘‘۔ یہ روایت امام بزارنے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ امام بزار کے رجال کی توثیق کی گئی ہے صرف فطر بن خلیفہ کا معاملہ مختلف ہے اس کے بارے میں کلام کیا گیا ہے ویسے وہ ثقہ ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [The door of cupping to the fasting person] · Hadith 4987
