مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ بَابٌ فِي الْوِصَالِ] · حديث 4903
4903 - وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: «نَهَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُوَاصِلَ وَلَيْسَتْ بِالْعَزِيمَةِ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُ ضَعِيفٌ.
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں صوم وصال رکھنے سے منع کیا ہے، اور یا عزیمت نہیں ہے۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کی سند حسن ہے۔
سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › Door in the harbor] · Hadith 4903
