مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصِّيَامِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ أَفْطَرَ عَلَى مُحَرَّمٍ] · حديث 4891
4891 - عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «إِنَّ لِلَّهِ عَزَّ وَجَلَّ عُتَقَاءَ فِي كُلِّ لَيْلَةٍ مِنْ شَهْرِ رَمَضَانَ ; إِلَّا رَجُلٌ أَفْطَرَ عَلَى خَمْرٍ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الصَّغِيرِ، وَفِيهِ وَاسِطُ بْنُ الْحَارِثِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ. قُلْتُ: وَقَدْ تَقَدَّمَتْ أَحَادِيثُ مِنْ هَذَا فِي فَضْلِ شَهْرِ رَمَضَانَ.
حضرت انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’رمضان کے مہینے کی ہر رات اللہ تعالیٰ کی طرف سے کچھ لوگوں (کو جہنم سے) آزاد کیا جا تا ہے، البتہ اس شخص کا معاملہ مختلف ہے، جو شراب کے ذریعے افطاری کرتا ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم صغیر میں نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی واسط بن حارث ہے، اور وہ ضعیف ہے۔(علامہ ہیثمی فرماتے ہیں:) میں یہ کہتا ہوں، اس موضوع سے متعلق کچھ احادیث رمضان کی فضیلت سے متعلق باب میں گزر چکی ہیں۔
أَنَسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The fasting book] › [Chapter on those who broke the fast against a forbidden] · Hadith 4891
