مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ بِنَاءِ الْمَسَاجِدِ] · حديث 1947
1947 - وَعَنْ أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَالْأَوْسَطِ وَاللَّفْظُ لَهُ، وَقَالَ أَحْمَدُ: " «فَإِنَّ اللَّهَ يَبْنِي لَهُ بَيْتًا أَوْسَعَ مِنْهُ فِي الْجَنَّةِ» ". وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
سیدہ اسماء بنت یزید رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ۔ " جو شخص اللہ تعالیٰ کے لئے مسجد بناتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر بنا دیتا ہے"۔ یہ روایت امام احمد نے امام طبرانی نے معجم اوسط اور معجم کبیر میں نقل کی ہے ، روایت کے یہ الفاظ ان کے نقل کردہ ہیں ، امام احمد کے الفاظ یہ ہیں : " بے شک اللہ تعالیٰ اس شخص کے لئے جنت میں گھر بنا دیتا ہے ، جو اس ( مسجد ) سے زیادہ کشادہ ہوتا ہے"۔ اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔
أَسْمَاءَ بِنْتِ يَزِيدَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › The door of building the mosques] · Hadith 1947
