مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابُ مَا جَاءَ فِي السُّؤَالِ] · حديث 4526
4526 - وَعَنْ حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مَنْ سَأَلَ مِنْ غَيْرِ فَقْرٍ فَكَأَنَّمَا يَأْكُلُ الْجَمْرَ».
حضرت حبشی بن جناده رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: ’’جو شخص غربت نہ ہونے کے باوجود مانگتا ہے، تو وہ گویا انگارے کھاتا ہے‘‘۔
«مَنْ سَأَلَ مِنْ غَيْرِ فَقْرٍ فَكَأَنَّمَا يَأْكُلُ الْجَمْرَ». ← رَسُولِ اللَّهِ ← وَعَنْ حُبْشِيِّ بْنِ جُنَادَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › [Chapter on what came in the question] · Hadith 4526
