مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ فَضْلِ الْأَذَانِ] · حديث 1839
1839 - وَعَنْ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَنَسٍ - فِيمَا أَحْسَبُهُ رَفَعَهُ - قَالَ: " «الْمُؤَذِّنُونَ أَطْوَلُ النَّاسِ أَعْنَاقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَالْأَعْمَشُ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَنَسٍ.
اعمش نے حضرت انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے روایت نقل کی ہے : راوی کہتے ہیں : میرا خیال ہے انہوں نے اسے " مرفوع" حدیث کے طور پر نقل کیا ہے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " اذان دینے والے لوگ قیامت کے دن سب سے زیادہ طویل گردن والے ہوں گے " ۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے اعمش نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے ۔
أَنَسٍ فِيمَا أَحْسَبُهُ رَفَعَهُ ← الْاَعْمَشِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on the merit of the ears] · Hadith 1839
