مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ بَابٌ مِنْهُ فِي بَيَانِ الزَّكَاةِ] · حديث 4396
4396 - وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «لَيْسَ فِي الْبَقَرِ الْعَوَامِلِ صَدَقَةٌ، وَلَكِنْ فِي كُلِّ ثَلَاثِينَ تَبِيعٌ، وَفِي كُلِّ أَرْبَعِينَ مُسِنٌّ، أَوْ مُسِنَّةٌ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ لَيْثُ بْنُ أَبِي سُلَيْمٍ، وَهُوَ ثِقَةٌ، وَلَكِنَّهُ مُدَلِّسٌ.
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا ہے:’’کھیت میں ہل چلانے میں استعمال ہونے والی گائیوں میں زکوٰۃ نہیں ہو گی، ویسے ہر تیس میں ایک تبيع، اور ہر پچاس میں ایک مسن یا مسنہ کی ادا ئیگی لازم ہوگی‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ،اس کی سند میں ایک راوی لیث بن ابوسلیم ہے، لیکن وہ تدلیس کرنے والا ہے۔
ابْنِ عَبَّاسٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › Chapter of it in the Zakat statement] · Hadith 4396
