مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ باب · حديث 4349
4349 - وَعَنْهُ قَالَ: لَا يَكُونُ رَجُلٌ يَكْنِزُ فَيَمَسُّ دِرْهَمٌ دِرْهَمًا وَلَا دِينَارٌ دِينَارًا، يُوَسَّعُ جِلْدُهُ حَتَّى يُوضَعَ كُلُّ دِينَارٍ وَدِرْهَمٍ عَلَى حِدَتِهِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
اُن کے حوالے سے یہ بات منقول ہے: وہ بیان کرتے ہیں: جوشخص خزانہ اکھٹا کرے گا ، اور در ہم کو درہم کے ساتھ اور دینار کودینار کے ساتھ ملائے گا، اس کی جلد کو بڑا کردیا جائے گا ، یہاں تک کہ ہر دینار اور ہر درہم کو الگ سے اس پر رکھا جائے گا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال ثقہ ہیں۔
وعنه
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › Chapter · Hadith 4349
