مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ وَقْتِ الْمَغْرِبِ] · حديث 1739
1739 - وَعَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ: كُنَّا مَعَ عَبْدِ اللَّهِ فِي طَرِيقِ مَكَّةَ، فَلَمَّا غَرَبَتِ الشَّمْسُ قَالَ: هَذَا غَسَقُ اللَّيْلِ، ثُمَّ أَذَّنَ، ثُمَّ قَالَ: وَالَّذِي لَا إِلَهَ غَيْرُهُ هُوَ وَقْتُ هَذِهِ الصَّلَاةِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
عبدالرحمٰن بن یزید بیان کرتے ہیں : ہم لوگ مکہ کے راستے میں حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ تھے جب سورج غروب ہو گیا تو انہوں نے فرمایا: یہ غسق اللیل ہے، پھر انہوں نے اذان دی اور پھر یہ کہا اس ذات کی قسم جس کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، یہ اس نماز کا وقت ہے۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کی سند حسن ہے۔
هذا غسق الليل ثم أذن ثم ← كنا مع عبد الله في طريق مكة فلما غربت الشمس ← عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ يَزِيدَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter at the time of west] · Hadith 1739
