مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ وَقْتِ الظُّهْرِ] · حديث 1703
1703 - وَعَنْ عَمْرِو بْنِ عَبْسَةَ، عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «أَبْرِدُوا بِصَلَاةِ الظُّهْرِ ; فَإِنَّ شِدَّةَ الْحَرِّ مِنْ فَيْحِ جَهَنَّمَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِيهِ سُلَيْمَانُ بْنُ سَلَمَةَ الْخَبَائِرِيُّ، وَهُوَ مُجْمَعٌ عَلَى ضَعْفِهِ.
حضرت عمرو بن عبسہ رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرماں نقل کرتے ہیں: " ظہر کی نماز ٹھنڈے وقت میں ادا کرو ! کیونکہ گرمی کی شدت ، جہنم کی تپش کا حصہ ہے" ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی سلیمان بن سلمہ خبائری ہے، اور اس کے ضعیف ہونے پر اتفاق ہے۔
النَّبِيِّ ← عَمْرِو بْنِ عَبَسَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of the noon time] · Hadith 1703
