مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ فَرْضِ الصَّلَاةِ] · حديث 1607
1607 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُرْطٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «مَنْ صَلَّى صَلَاةً لَمْ يُتِمَّهَا زِيدَ عَلَيْهَا مَنْ سُبْحَتِهِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عبداللہ بن قرط رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " جو شخص نماز ادا کرے اور اسے مکمل ادا نہ کرے ، تو اس کے نوافل میں سے اس ( فرض نماز) میں اضافہ کیا جائے گا"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال " ثقہ " ہیں ۔
عَبْدِ اللَّهِ بْنِ قُرْطٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on the obligatory prayer] · Hadith 1607
