مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابُ زَكَاةِ أَمْوَالِ الْأَيْتَامِ] · حديث 4360
4360 - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ وَسُئِلَ عَنْ أَمْوَالِ الْيَتَامَى فَقَالَ: إِذَا بَلَغُوا فَأَعْلِمُوهُمْ مَا حَلَّ فِيهَا مِنْ زَكَاةٍ، فَإِنْ شَاءُوا زَكَّوْا، وَإِنْ لَمْ يَشَاءُوا لَمْ يُزَكُّوا .. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ. وَمُجَاهِدٌ لَمْ يَسْمَعْ مِنَ ابْنِ مَسْعُودٍ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے بارے میں یہ بات منقول ہے: اُن سے یتیموں کے مال کے بارے میں در یافت کیا گیا، تو انہوں نے ارشاد فرمایا: جب وہ بالغ ہوجائیں ، توتم انہیں بتادو کہ اس میں کتنی زکوٰة بنتی ہے؟ اگر وه چاہیں، تو زکوٰۃ ادا کر دیں اور اگر وہ نہ چاہیں تو زکوۃ ادا نہ کریں۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ مجاہد نامی راوی نے حضرت عبداللہ بن مسعودرضی اللہ عنہ سے سماع نہیں کیا ہے۔
أَمْوَالِ الِيَتَامَى؟ ← ابْنِ مَسْعُودٍ، وَسُئِلَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › [Chapter of Zakat on the wealth of orphans] · Hadith 4360
