مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ بَابٌ كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ] · حديث 4756
4756 - وَعَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: «كُلُّ مَعْرُوفٍ صَدَقَةٌ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَثَابَتٌ لَمْ يَرْوِ عَنْهُ غَيْرُ ابْنِهِ عَدِيٌّ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ مُوَثَّقُونَ.
عدی بن ثابت نے اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا یہ بیان نقل کیا ہے: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’ہرنیکی صدقہ ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے۔ ثابت نامی راوی کے حوالے سے اس کے بیٹے عدی کے علاوہ اور کسی نے روایت نقل نہیں کی ہے اس کے بقیہ رجال کی توثیق کی گئی ہے۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← وَعَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › Chapter: All goodness is charity] · Hadith 4756
