مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ فِي الْإِنْفَاقِ] · حديث 4684
4684 - وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ: أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ يَقُولُ لَنَا: «إِنِّي وَاللَّهِ مَا يَسُرُّنِي أَنَّ لِي أُحُدًا ذَهَبًا كُلَّهُ ثُمَّ أُوَرِّثُهُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَفِي إِسْنَادِهِ ضَعْفٌ.
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہم سے یہ فرماتے تھے: اللہ کی قسم! مجھے یہ بات پسند نہیں ہے کہ میرے لئے اُحد پہاڑ سارے کا سارا سونے کا ہو جائے اور پھر میں اسے وراثت میں چھوڑ جاؤں۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل ہے اور اس کی سند میں ضعف پایا جا تا ہے۔
سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › [Section in the spending] · Hadith 4684
