مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ باب · حديث 4348
4348 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: مَنْ كَسَبَ طَيِّبًا خَبَّثَتْهُ مَنَعُ الزَّكَاةِ، وَمَنْ كَسَبَ خَبِيثًا لَمْ تُطَيِّبْهُ الزَّكَاةُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَإِسْنَادُهُ مُنْقَطِعٌ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان فرماتے ہیں: جوشخص پا کیزہ (یعنی حلال مال ) کماتا ہے ،تو زکوٰۃ ادا نہ کرنا اُسے خبیث کر دیتا ہے، اور جو خبیث (یعنی حرام مال) کماتا ہے تو زکوٰۃ کی ادائیگی ا سے پاک نہیں کرتی ہے۔یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیرمیں نقل کی ہے ،اور اس کی سند منقطع ہے۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › Chapter · Hadith 4348
