مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابُ فَضْلِ الصَّدَقَةِ] · حديث 4612
4612 - وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «كُلُّ امْرِئٍ فِي ظِلِّ صَدَقَتِهِ حَتَّى يُفْصَلَ بَيْنَ النَّاسِ».
حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سناہے: ’’(قیامت کے دن) ہر شخص اپنے صدقے کے سائے ہوگا، اور اس وقت تک رہے گا جب تک لوگوں کے درمیان فيصلہ نہیں ہوجاتا‘‘۔
«كُلُّ امْرِئٍ فِي ظِلِّ صَدَقَتِهِ حَتَّى يُفْصَلَ بَيْنَ النَّاسِ». ← رَسُولِ اللَّهِ ← وَعَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › [Chapter of the Virtue of Charity] · Hadith 4612
