مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ باب · حديث 4588
4588 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بِنَحْوِ حَدِيثٍ تَقَدَّمَ وَزَادَ: «يَا عَائِشَةُ، اشْتَرِي نَفْسَكِ مِنَ اللَّهِ، لَا أُغْنِي عَنْكِ مِنَ اللَّهِ شَيْئًا، وَلَوْ بِشِقِّ تَمْرَةٍ. يَا عَائِشَةُ، لَا يَرْجِعَنَّ مِنْ عِنْدِكِ سَائِلٌ وَلَوْ بِظِلْفٍ مُحْرَقٍ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ شَبِيبٍ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے اس کی مانند حدیث نقل کی ہے، جو پہلے گزر چکی ہے، اور یہ الفاظ زائد نقل کیے ہیں: ’’اے عائشہ! تم اللہ تعالیٰٰ سے اپنی ذات کا سودا کر لو میں اللہ تعالیٰٰ کے مقابلے میں تمہارے کسی کام نہیں آسکتا خواہ تم نصف کھجور کے ذریعے (اپنی ذات کا سودا کرو) اے عائشہ! مانگنے والا تمہارے پاس سے (خالی ہاتھ) واپس نہیں جانا چاہیے خواہ وہ جلا ہوا پایا ہی لے کر جائے‘‘۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن شبیب ہے، اور وہ ضعیف ہے۔
النَّبِيِّ ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › Chapter · Hadith 4588
