مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابٌ فِيمَنْ يَحِلُّ لَهُ السُّؤَالُ] · حديث 4552
4552 - وَعَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَصْلُحُ الْمَسْأَلَةُ لِغَنِيٍّ إِلَّا مِنْ ذِي رَحِمٍ أَوْ سُلْطَانٍ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ خِرَاشٍ، وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ، وَضَعَّفَهُ جَمَاعَةٌ. وَيَأْتِي حَدِيثُ: " «لِلسَّائِلِ حَقٌّ، وَإِنْ جَاءَ عَلَى فَرَسٍ» " إِنْ شَاءَ اللَّهُ.
حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’ خوشحال شخص کے لئے مانگنا جائز نہیں ہے، البتہ کسی رشتہ دار سے، یا حاکم وقت سے مانگ سکتا ہے‘‘۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن خراش ہے، جسے ابن حبان نے ’’ثقہ‘‘ قرار دیا ہے، ایک جماعت نے اسے ’’ثقہ‘‘ قرار دیا ہے۔ آگے چل کے ایک حدیث آئے گی: ’’مانگنے والے کا حق ہوتا ہے، اگر وہ گھوڑے پر آئے‘‘ اگراللہ نے چاہا۔
سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › [Chapter in whom the question is solved for] · Hadith 4552
