مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ باب · حديث 4480
4480 - وَعَنْ سَعْدِ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «إِنَّ فِي النَّارِ حَجَرًا يُقَالُ لَهُ: وَيْلٌ، يَصْعَدُ عَلَيْهِ الْعُرَفَاءُ، وَيَنْزِلُونَ فِيهِ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ جَمَاعَةٌ لَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُمْ.
حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفرمایا:’’جہنم میں ایک پتھر ہے ،جس کا نام "ویل‘‘ ہے’’عریف‘‘ لوگ (یعنی ریاستی اہلکار) اس پر چڑھیں گے بھی، اور اس سے اتریں گے بھی۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے، اس کی سند میں راویوں کی ایک جماعت ہے ،میں نے کسی کو ان کا ذکر کرتے ہوئے نہیں پایا ہے۔
سَعْدَ بْنَ اَبِیْ وَقَّاصِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › Chapter · Hadith 4480
