مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الزَّكَاةِ] ‹ [بَابُ صَدَقَةِ الْفِطْرِ] · حديث 4432
4432 - وَعَنْ عَمْرِو بْنِ عَوْفٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «الزَّكَاةُ عَلَى الْمُسْلِمِينَ صَاعٌ مِنْ تَمْرٍ، أَوْ صَاعٌ مِنْ زَبِيبٍ، أَوْ صَاعٌ مِنْ شَعِيرٍ، أَوْ صَاعٌ مِنْ أَقِطٍ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَفِيهِ كَثِيرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت عمرو بن عوف رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلى الله عليہ وسلم نے ارشادفرمایا: ’’زکوٰۃ (یعنی صدقہ فطر ) مسلمانوں پر ادا کرنا لازم ہے، جو کھجور کا ایک صاع ، یا کشمش کا ایک صاع، کیا جو کا ایک صاع، یا پنیر کا ایک صاع ہوگا‘‘۔ یہ روایت امام بزارنے نقل کی ہے ،اس کی سند میں ایک راوی کثیر بن عبداللہ ہے ،اور وہ ضعیف ہے۔
عَمْرُو بْنُ عَوْفٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [The Book of Zakat] › [Chapter on charity al-Fitr] · Hadith 4432
