مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الْقِرَاءَةِ فِي الصَّلَاةِ] · حديث 2650
2650 - وَعَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ قَالَ: جَاءَ هِشَامُ بْنُ عَامِرٍ إِلَى الصَّلَاةِ فَأَسْرَعَ الْمَشْيَ فَدَخَلَ فِي الصَّلَاةِ وَقَدْ حَفَزَهُ النَّفَسُ فَجَهَرَ بِالْقِرَاءَةِ خَلْفَ الْإِمَامِ فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ قِيلَ لَهُ: أَتَقْرَأُ خَلْفَ الْإِمَامِ؟ قَالَ: إِنَّا لَنَفْعَلُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ مُوَثَّقُونَ.
حمید بن ہلال بیان کرتے ہیں ہشام بن عامر نماز کے لئے آئے وہ تیزی سے چلتے ہوئے آئے اور نماز میں شامل ہو گئے ، ان کا سانس پھولا ہوا تھا انہوں نے امام کے پیچھے بلند آواز میں تلاوت شروع کر دی جب انہوں نے نماز مکمل کی تو ان سے کہا گیا کیا آپ امام کے پیچھے تلاوت کر رہے تھے انہوں نے فرمایا : ہم ایسا کیا کرتے ہیں ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اس کے رجال کی توثیق کی گئی ہے ۔
حُمَيْدِ بْنِ هِلَالٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on Recitation in Prayer] · Hadith 2650
