مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي السِّوَاكِ] · حديث 2566
2566 - وَعَنْ مَلِيحِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْخَطْمَيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «خَمْسٌ مِنْ سُنَنِ الْمُرْسَلِينَ: الْحَيَاءُ، وَالْحِلْمُ، وَالْحِجَامَةُ، وَالسِّوَاكُ، وَالتَّعَطُّرُ» ". رَوَاهُ الْبَزَّارُ، وَمَلِيحٌ وَأَبَوْهُ وَجَدُّهُ لَمْ أَجِدْ مَنْ تَرْجَمَهُمُ.
ملیح بن عبداللہ خطمی نے اپنے والد کے حوالے سے اپنے دادا کا بیان نقل کیا ہے : نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " پانچ چیزیں رسولو ں کی سنت ہیں حیاء برد باری پچھنے لگوانا ، مسواک کرنا اور عطر لگانا"۔ یہ روایت امام بزار نے نقل کی ہے ، ملیح ، اس کے والد اور اس کے دادا کے حالات کا ذکر کرتے ہوئے میں نے کسی کو نہیں پایا ہے ۔
جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← وَعَنْ مَلِيحِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ الْخَطْمَيِّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter What came in the sewer] · Hadith 2566
