مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مَا جَاءَ فِي السِّوَاكِ] · حديث 2554
2554 - وَعَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَنَّهُ قَالَ: " «فَضْلُ الصَّلَاةِ بِسِوَاكٍ عَلَى الصَّلَاةِ بِغَيْرِ سِوَاكٍ سَبْعِينَ صَلَاةً» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالْبَزَّارُ وَأَبُو يَعْلَى وَقَدْ صَحَّحَهُ الْحَاكِمُ.
نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ محترمہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں : " مسواک کے ساتھ نماز ادا کرنے کو مسواک کے بغیر نماز ادا کرنے پر ستر درجہ فضیلت حاصل ہے"۔ یہ روایت امام احمد نے اور امام بزار اور امام ابو یعلیٰ نے نقل کی ہے امام حاکم نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ہے۔
النَّبِیِّ اَنَّہٗ ← عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter What came in the sewer] · Hadith 2554
