مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ صَلَّى خَلْفَ الصَّفِّ وَحْدَهُ] · حديث 2542
2542 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: «رَأَى رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - رَجُلًا يُصَلِّي خَلْفَ الصُّفُوفِ وَحْدَهُ فَقَالَ: " أَعِدِ الصَّلَاةَ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْقَاسِمِ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو اکیلے صفوں کے پیچھے کھڑے ہو کر نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا تو ارشاد فرمایا: تم نماز کو دہراؤ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی عبداللہ بن محمد بن قاسم ہے، اور وہ "ضعیف" ہے۔
رَأَى رَسُولُ اللَّهِ رَجُلًا يُصَلِّي خَلْفَ الصُّفُوفِ وَحْدَهُ ← أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter in those who pray behind the row alone] · Hadith 2542
