مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِي الصَّفِّ لِلصَّلَاةِ] · حديث 2494
2494 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: «لَقَدْ رَأَيْتُنَا وَمَا تُقَامُ الصَّلَاةُ حَتَّى تَكَامَلَ بِنَا الصُّفُوفُ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: مجھے اپنے (یعنی صحابہ کرام کے) بارے میں یہ بات یاد ہے کہ (نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ اقدس میں) نماز اس وقت تک شروع نہیں ہوتی تھی جب تک صفیں درست نہیں ہو جاتی تھیں۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے، اور اس کے رجال "صحیح " کے رجال ہیں۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › A chapter in the classroom for prayer] · Hadith 2494
