مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مُتَابَعَةِ الْإِمَامِ] · حديث 2410
2410 - وَعَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: «كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَقَالَ: " سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ" لَمْ يَحْنِ أَحَدٌ مِنَّا ظَهْرَهُ حَتَّى يَرَى النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَدْ سَجَدَ». رَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ الْمُفَضَّلُ بْنُ صَدَقَةَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
حضرت نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جب ہم نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کرتے تھے، اور آپ سمع اللہ لمن حمدہ (رکوع سے کھڑے ہو جاتے تھے) تو ہم میں سے کوئی ایک شخص اپنی پشت کو اس وقت تک نہیں جھکاتا تھا جب تک وہ نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کو دیکھ نہیں لیتا تھا کہ آپ سجدے میں جا چکے ہیں۔ یہ روایت امام بزار نی نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی مفضل بن صدقہ ہے، اور وہ "ضعیف "ہے۔
«كُنَّا إِذَا صَلَّيْنَا خَلْفَ النَّبِيِّ ← النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of Following the Imam] · Hadith 2410
