مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ مَنْ أَمَّ النَّاسَ فَلْيُخَفِّفْ] · حديث 2362
2362 - «وَعَنْ مَالِكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: غَزَوْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فَلَمْ أُصَلِّ خَلَفَ إِمَامٍ كَانَ أَوْجَزَ صَلَاةً مِنْهُ فِي تَمَامِ الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت مالک بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں : میں نے نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم کس ساتھ ایک غزوہ میں حصہ لیا میں ایسے کسی امام کے پیچھے نماز ادا نہیں کی جو رکوع اور سجود مکمل کرنے کے ہمراہ نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم سے زیادہ مختصر نماز ادا کرتا ہو۔ یہ روایت امام احمد نے اور امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے اور اسے کے رجال "ثقہ" ہیں۔
مَالِكِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › The door from the people, let him lighten] · Hadith 2362
