مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِي الْإِمَامِ يَذْكُرُ أَنَّهُ مُحْدِثٌ] · حديث 2350
2350 - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ «أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَبَّرَ بِهِمْ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ فَأَوْمَى إِلَيْهِمْ ثُمَّ انْطَلَقَ، وَرَجَعَ وَرَأَسُهُ يَقْطُرُ فَصَلَّى بِهِمْ ثُمَّ قَالَ: " إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِثْلُكُمْ وَإِنِّي كُنْتُ جُنُبًا فَنَسِيتُ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ، وَفِيهِ غَيْرُ وَاحِدٍ لَمْ أَجِدْ مَنْ ذَكَرَهُمْ.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے صبح کی نماز میں ان لوگوں کے لئے تکبیر کہ دی پھر آپ نے ان لوگوں کو اشارہ کیا پھر آپ تشریف لے گئے پھر آپ واپس تشریف لائے تو آپ کے سر سے پانی کے قطرے ٹپک رہے تھے نبی اکرم صلی اللہ و علیہ وآلہ وسلم نے ان لوگوں کو نماز پڑھائی پھر آپ نے ارشا د فرمایا : میں تمہاری طرح کا انسان ہوں میں اجنبی تھا اور یہ (بات) بھول گیا تھا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک سے زیادہ راوی ایسے ہیں جن کا ذکر کرتے ہوئے میں نے کسی کو نہیں پا یا ہے۔
أَبِي هُرَيْرَةَ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › A section in the imam stating that it is a hadith] · Hadith 2350
