مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الدُّنُوِّ مِنَ السُّتْرَةِ] · حديث 2290
2290 - وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: لَا يُصَلِّيَنَّ أَحَدُكُمْ وَبَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ فَجْوَةٌ - يَعْنِي: فُرْجَةً. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَأَبُو عُبَيْدَةَ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِيهِ.
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : کوئی بھی شخص ایسی حالت میں نماز ہر گز ادا نہ کرے ، کہ اس شخص کے اور قبلہ ( یعنی قبلہ کی سمت والی دیوار یا سترہ ) کے درمیان کشادگی ہو۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ابو عبیدہ نامی راوی نے اپنے والد سے سماع نہیں کیا ہے۔
عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter close to the tunic] · Hadith 2290
