مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الصَّلَاةِ بِالنَّعْلَيْنِ] · حديث 2254
2254 - وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - «كَانَ يُصَلِّي فِي نَعْلَيْهِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ خَلَا شَيْخَ الطَّبَرَانِيِّ مُحَمَّدَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَزْرَقَ، فَإِنِّي لَمْ أَعْرِفْهُ.
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جوتے پہن کر نماز ادا کر لیتے تھے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے امام طبرانی کے استاد محمد بن عبدالرحمٰن ازرق کے علاوہ اس کے تمام رجال " ثقہ " ہیں ۔ میں اس شخص سے واقف نہیں ہوں ۔
ابْنِ عُمَرَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › The door of the sandals prayer] · Hadith 2254
