مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ الصَّلَاةِ فِي الثَّوْبِ الْوَاحِدِ وَأَكْثَرِ مِنْهُ] · حديث 2206
2206 - وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّهُ «سَمِعَ أُمَّ حَبِيبَةَ زَوْجَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَقُولُ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ يُصَلِّي وَعَلَيْهِ ثَوْبٌ وَاحِدٌ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
محمد بن ابو سفیان رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ سیدہ ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کو یہ بیان کرتے ہوئے سنا ہے : میں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا اس وقت آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر ایک کپڑا تھا۔ یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال " ثقہ " ہیں ۔
مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي سُفْيَانَ أَنَّهُ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › The chapter on prayer in one garment and more than it] · Hadith 2206
