مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ تَحْصُلُ بِهِمْ فَضِيلَةُ الْجَمَاعَةِ] · حديث 2182
2182 - وَعَنْ سَلْمَانَ «أَنَّ رَجُلًا دَخَلَ الْمَسْجِدَ وَالنَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَدْ صَلَّى فَقَالَ: " أَلَا رَجُلٌ يَتَصَدَّقُ عَلَى هَذَا فَيُصَلِّي مَعَهُ "». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ أَبُو جَابِرٍ قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: أَدْرَكْتُهُ وَلَيْسَ بِالْقَوِيِّ فِي الْحَدِيثِ. وَرَوَاهُ الْبَزَّارُ وَفِيهِ الْحُسَيْنُ بْنُ الْحَسَنِ الْأَشْقَرِ وَهُوَ ضَعِيفٌ جِدًّا وَقَدْ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ.
حضرت سلمان فارسی رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں : ایک شخص مسجد میں داخل ہوا جب نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نماز ادا کر چکے تھے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا کوئی شخص اس کو صدقہ دیتے ہوئے اس کے ساتھ نماز ادا کرے گا ؟ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی محمد بن عبدالملک ابو جابر ہے ابو حاتم کہتے ہیں : میں نے اس کا زمانہ پایا ہے وہ حدیث میں قوی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی حسین بن حسن اشقر ہے، اور وہ انتہائی " ضعیف " ہے ۔ ابن حبان نے اسے " ثقہ " قرار دیا ہے ۔
سَلْمَانَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter in whom the virtue of the congregation will be obtained by them] · Hadith 2182
