مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِي أَمْرِ الصَّبِيِّ بِالصَّلَاةِ] · حديث 1630
1630 - وَعَنْ أَبِي الْحَوْرَاءِ قَالَ: «قُلْتُ لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ: مَا حَفِظْتَ مِنَ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -؟ قَالَ: الصَّلَوَاتُ الْخَمْسُ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَأَحْمَدُ فِي أَثْنَاءِ حَدِيثِ الْقُنُوتِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
ابو حوراء بیان کرتے ہیں : میں نے حضرت امام حسن بن علی رضی اللہ عنہ دریافت کیا: آپ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے کیا بات یاد ہے؟ انہوں نے جواب دیا: پانچ نمازیں ، یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، جب کہ امام احمد نے اسے قنوت سے متعلق حدیث کے ضمن میں نقل کیا ہے۔ اور اس روایت کے رجال " ثقہ " ہیں ۔
«قُلْتُ لِلْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ: مَا حَفِظْتَ مِنَ النَّبِيِّ ← أَبِي الْحَوْرَاءِ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on commanding a boy to pray] · Hadith 1630
