مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ مِنْهُ فِي كَرَامَةِ الْمَسَاجِدِ وَمَا نُهِيَ عَنْ فِعْلِهِ فِيهَا مِنْ تَشْبِيكِ الْأَصَابِعِ وَإِقَامَةِ الْحُدُودِ وَالْبَيْعِ وَنَحْوِ ذَلِكَ] · حديث 2050
2050 - وَعَنْ مَكْحُولٍ رَفَعَهُ إِلَى مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ وَرَفَعَهُ مُعَاذٌ إِلَى النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «جَنِّبُوا مَسَاجِدَكُمْ صِبْيَانَكُمْ وَخُصُومَاتِكُمْ وَحُدُودَكُمْ وَشِرَاءَكُمْ وَبَيْعَكُمْ، وَجَمِّرُوهَا يَوْمَ جُمَعِكُمْ وَاجْعَلُوا عَلَى أَبْوَابِهَا مَطَاهِرَكُمْ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَمَكْحُولٌ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ مُعَاذٍ، قُلْتُ: وَيَأْتِي حَدِيثُ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ: " «لَا تُقَامُ الْحُدُودُ فِي الْمَسَاجِدِ» " فِي آخِرِ الْحُدُودِ.
مکحول نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ تک " مرفوع " روایت کے طور پر اور حضرت معاذ رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تک " مرفوع" حدیث کے طور پر یہ بات نقل کی ہے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: " اپنی مساجد کو اپنے بچوں اپنے جھگڑوں اپنی حدودوں اپنی خرید و فروخت سے بچا کے رکھو اور جمعہ کے دن اس میں خوشبو سلگاؤ اور ان کے دروازوں پر طہارت خانے بنواؤ "۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، مکحول نامی شخص نے حضرت معاذ سے سماع نہیں کیا ہے ۔ ( علامہ ہیثمی فرماتے ہیں : ) میں یہ کہتا ہوں : حضرت جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ کی نقل کردہ حدیث آگے آئے گی کہ مساجد میں حدود قائم نہ کی جائیں یہ حدود سے متعلق باب کے آخر میں آئے گی۔
رَفَعَهُ مُعَاذٌ إِلَى النَّبِيِّ ← مَكْحُولٍ رَفَعَهُ إِلَى مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › A door from it in the dignity of mosques, and what was forbidden to do in them, such as interlacing fingers and establishing borders and sales] · Hadith 2050
