مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ أَيْنَ تُتَّخَذُ الْمَسَاجِدُ] · حديث 1966
1966 - وَعَنْ زَيْدِ بْنِ عِيسَى الْخُزَاعِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «إِذَا بَنَيْتَ مَسْجِدَ صَنْعَاءَ فَاجْعَلْهُ عَنْ يَمِينِ جَبَلٍ يُقَالُ لَهُ صِيرٌ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَإِسْنَادُهُ حَسَنٌ.
حضرت زید بن عیسیٰ خزاعی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: " جب تم صنعاء کی مسجد تعمیر کرو گے ، تو اسے اس پہاڑ کے دائیں طرف بنانا جس کا نام " صیر " ہے "۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اور اس کی سند حسن ہے۔
زَيْدِ بْنِ عِيسَى الْخُزَاعِيِّ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter: Where are the Mosques Taken] · Hadith 1966
