مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ بِنَاءِ الْمَسَاجِدِ] · حديث 1942
1942 - وَعَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: " «مَنْ بَنَى لِلَّهِ مَسْجِدًا لَا يُرِيدُ بِهِ رِيَاءً وَلَا سُمْعَةً بَنَى اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ وَفِيهِ الْمُثَنَّى بْنُ الصَّبَّاحِ، ضَعَّفَهُ يَحْيَى الْقَطَّانُ وَجَمَاعَةٌ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ مَعِينٍ فِي رِوَايَةٍ وَضَعَّفَهُ فِي أُخْرَى.
سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتی ہیں : " جو شخص اللہ تعالیٰ کے لئے مسجد بناتا ہے ، اور اس کا ارادہ اس کے ذریعے ریا کاری یا دکھا وا نہ ہو ، تو اللہ تعالیٰ اس شخص کے لئے جنت میں گھر بنا دے گا"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں نقل کی ہے ، اس کی سند میں ایک راوی مثنی ٰ بن صباح ہے، جدے یحییٰ القطان نے اور ایک جماعت نے ضعیف قرار دیا ہے ایک روایت کے مطابق یحییٰ بن معین نے اسے " ثقہ " قرار دیا ہے، اور دوسری روایت کے مطابق انہوں نے بھی اسے ضعیف قرار دیا ہے ۔
النَّبِيِّ ← عَائِشَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › The door of building the mosques] · Hadith 1942
