مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ إِجَابَةِ الْمُؤَذِّنِ، وَمَا يَقُولُ عِنْدَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ] · حديث 1870
1870 - وَعَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ أَنَّهُ سَمِعَ مُعَاوِيَةَ يُحَدِّثُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - يَقُولُ: " «مَنْ سَمِعَ الْمُؤَذِّنَ، فَقَالَ مِثْلَ مَا يَقُولُ - فَلَهُ مِثْلُ أَجْرِهِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مِنْ رِوَايَةِ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ عَنِ الْحِجَازِيِّينَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ فِيهِمْ.
ہلال بن یساف بیان کرتے ہیں : انہوں نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کو یہ حدیث بیان کرتے ہوئے سنا ، انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ ارشاد فرمایتے ہوئے سنا ہے: " جو شخص مؤذن کو سنتا ہے ، اور اس کی مانند کلمات پڑھتا ہے ، جو موذن پڑھتا ہے ، تو اس شخص کو اس مؤذن کی مانند اجر ملے گا" ۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں اسماعیل بن عیاش کی اہل حجاز سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے ، اور ان لوگوں کے بارے میں وہ شخص " ضعیف " ہے ۔
الْحِجَازِيِّينَ، وَهُوَ ضَعِيفٌ فِيهِمْ. ← فله مثلُ أَجره". رواه الطبراني في "الكبير" من رواية إسماعيل بن عَيَّاش ← المؤذنَ فَقَال مِثْلَ ما ← مَنْ ← رَسُولِ اللَّهِ ← أَنَّهُ ← مُعَاوِيَةَ، ← وَعَنْ هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ أَنَّهُ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on answering the muezzin, and what he says at the adhaan and iqaamah] · Hadith 1870
