مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ فَرْضِ الصَّلَاةِ] · حديث 1606
1606 - وَعَنْ عَائِذِ بْنِ قُرْطٍ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «مَنْ صَلَّى صَلَاةً لَمْ يُتِمَّهَا زِيدَ عَلَيْهَا مِنْ سُبْحَاتِهِ حَتَّى تَتِمَّ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت عائذ بن قرط رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: " جو شخص نماز ادا کرے اور اسے مکمل نہ کرے ، تو اس کے نوافل میں سے ، اس کی ( نماز ) میں اضافہ کیا جائے گا، یہاں تک کہ وہ ( فرض نماز) مکمل ہو جائے گی"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں قل کی ہے، اور اس کے رجال " ثقہ " ہیں۔
عائذ بن قُرْط
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on the obligatory prayer] · Hadith 1606
