مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ نَامَ عَنْ صَلَاةٍ أَوْ نَسِيَهَا] · حديث 1798
1798 - وَعَنْ بِشْرِ بْنِ حَرْبٍ عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ قَالَ - أَحْسَبُهُ مَرْفُوعًا - قَالَ: " «مَنْ نَسِيَ صَلَاةً فَلْيُصَلِّهَا حِينَ يَذْكُرُهَا وَمِنَ الْغَدِ لِلْوَقْتِ» ". رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَبِشْرُ بْنُ حَرْبٍ ضَعَّفَهُ ابْنُ الْمَدِينِيِّ وَجَمَاعَةٌ، وَوَثَّقَهُ ابْنُ عَدِيٍّ وَقَالَ: لَمْ أَرَ لَهُ حَدِيثًا مُنْكَرًا.
بشر بن حرب نے حضرت سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کا یہ بیان نقل کیا ہے : راوی بیان کرتے ہیں : میرا خیال ہے انہوں نے اسے " مرفوع " حدیث کے طور پر نقل کیا ہے ( نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : ) " جو شخص نماز بھول جائے تو وہ اس کو اس وقت ادا کر لے جب وہ اسے یاد آئے یا اگلے دن اس نماز کے وقت میں ادا کرے "۔یہ روایت امام احمد نے نقل کی ہے بشر بن حرب نامی راوی کو علی بن مدینی اور ایک جماعت نے ضعیف قرار دیا ہے ۔ ابن عدی نے اسے " ثقہ " کہا ہے ۔ وہ فرماتے ہیں : میں نے اس کے حوالے سے کوئی منکر حدیث نہیں دیکھی ہے۔
سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ← بِشْرِ بْنِ حَرْبٍ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter Who sleeps from, or forgot, a prayer] · Hadith 1798
