مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ مِنْهُ فِي وَقْتِ صَلَاةِ الصُّبْحِ] · حديث 1786
1786 - وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: «كُنَّ نِسَاءٌ يَشْهَدْنَ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - الصُّبْحَ، فَيَنْصَرِفْنَ مُتَلَفِّعَاتٍ بِمُرُوطِهِنَّ مَا يُعْرَفْنَ مِنَ الْغَلَسِ». رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ خَلَا شَيْخِ الطَّبَرَانِيِّ.
سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں : خواتین نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اقتداء میں صبح کی نماز میں شریک ہوتی تھیں پھر وہ اپنی چادریں لپیٹ کر واپس جاتی تھیں تو اندھیرے کی وجہ سے انہیں پہچانا نہیں جا سکتا تھا۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے ، اور اس کے رجال " صحیح " کے رجال ہیں ، صرف امام طبرانی کے استاد کا معاملہ مختلف ہے۔
أُمِّ سَلَمَةَ
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › A door from it at the time of morning prayers] · Hadith 1786
