مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ وَقْتِ صَلَاةِ الصُّبْحِ] · حديث 1774
1774 - وَعَنْ الْحَارِثِ بْنِ سُوِيدٍ قَالَ: كَانَ عَبْدُ اللَّهِ يَقُولُ: تَجَوَّزُوا فِي الصَّلَاةِ ; فَإِنَّ خَلْفَكُمُ الْكَبِيرَ وَالضَّعِيفَ وَذَا الْحَاجَةِ، وَكُنَّا نُصَلِّي مَعَ إِمَامِنَا الْفَجْرَ وَعَلَيْنَا ثِيَابُنَا، فَيَقْرَأُ السُّورَةَ مِنَ الْمِئِينَ، ثُمَّ نَنْطَلِقُ إِلَى عَبْدِ اللَّهِ، فَنَجِدُهُ فِي الصَّلَاةِ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُهُ رِجَالُ الصَّحِيحِ.
حارث بن سوید بیان کرتے ہیں: حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : نماز کو مختصر ادا کیا کرو کیونکہ تمہارے پیچھے عمر رسیدہ کام کاج والے لوگ ہوتے ہیں ہم جب اپنے امام کی اقتداء میں فجر کی نماز ادا کر تے ، تو ہمارے کپڑے ہمارے جسم پر ہوتے ، اور پھر امام دو سو آیتوں والی سورت پڑھنی شروع کر دیتا ، پھر ہم حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس جاتے تو انہیں نماز کی حالت میں پاتے ۔ یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے ، اور اس کے رجال " صحیح " کے رجال ہیں۔
كَانَ عَبْدُ اللهِ ← الْحَارِثِ بْنِ سويد
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter of the time for morning prayers] · Hadith 1774
