مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابٌ فِيمَنْ تَرَكَ الْجُمُعَةَ] · حديث 3178
3178 - وَعَنْ أَسَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: " «مَنْ تَرَكَ ثَلَاثَ جَمُعَاتٍ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ كُتِبَ مِنَ الْمُنَافِقِينَ» " رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَفِيهِ جَابِرٌ الْجُعْفِيُّ وَهُوَ ضَعِيفٌ عِنْدَ الْأَكْثَرِينَ
حضرت اسامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: '' جو شخص کسی عذر کے بغیر تین جمعے ترک کر دیتا ہے' اسے منافقین میں نوٹ کر لیا جاتا ہے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیرمیں نقل کی ہے' اس کی سند میں ایک راوی جابر جعفی ہے' اور اکثر حضرات کے نزدیک وہ "ضعیف" ہے۔
أُسَامَةُ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter in Who Leaves a Friday] · Hadith 3178
