مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ وَقْتِ الْمَغْرِبِ] · حديث 1738
1738 - وَعَنِ الصُّنَابِحِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " «لَا تَزَالُ أُمَّتِي فِي مَسْكَةٍ مِنْ دِينِهَا مَا لَمْ يَنْتَظِرُوا بِالْمَغْرِبِ اشْتِبَاكَ النُّجُومِ مُضَاهَاةَ الْيَهُودِ، وَمَا لَمْ يُؤَخِّرُوا الْفَجْرَ مُضَاهَاةَ النَّصْرَانِيَّةِ» ". رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ، وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
حضرت صنابحی رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے : " میری امت دین کی تعلیمات پر اس وقت تک گامزن رہے گی، جب تک وہ مغرب کے لئے ستاروں کے چمکنے کا انتظار نہیں کریں گے جو یہودیوں کا طریقہ ہے، اور جب تک وہ فجر کو اتنا مؤخر نہیں کریں گے جو عیسائیوں کا طریقہ ہے"۔ یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں نقل کی ہے، اور اس کے رجال " ثقہ " ہیں ۔
الصُّنَابِحِیّ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter at the time of west] · Hadith 1738
