مجمع الزوائد ومنبع الفوائد · [كِتَابُ الصَّلَاةِ] ‹ بَابُ وَقْتِ الْجُمُعَةِ] · حديث 3118
3118 - وَعَنْ زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ قَالَ: كُنَّا نُصَلِّي الْجُمُعَةَ مَعَ عَبْدِ اللَّهِ ثُمَّ نَرْجِعُ فَنَقِيلُ. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ وَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ.
زید بن وہب بیان کرتے ہیں: ہم لوگ حضرت عبداللہ کی اقتداء میں جمعہ ادا کرتے تھے پھر واپس آ کے قیلولہ کرتے تھے۔ یہ روایت امام طبرانی نےمعجم کبیر میں نقل کی ہے' اور اس کے رجال "ثقہ" ہیں۔
زَيْدِ بْنِ وَهْبٍ،
Majma uz Zawaid Wa Manba ul Fawaid · [prayer book] › Chapter on Friday] · Hadith 3118
